مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں چترال کے علاقے شاہی نورمیں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا جس کی زد میں آکر چار افراد دب گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شاہی نور میں امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور چار افراد کو برفانی تودے کے نیچے سے نکالنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان میں چترال کے علاقے شاہی نورمیں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا جس کی زد میں آکر چار افراد دب گئے ہیں۔
News ID 1885336
آپ کا تبصرہ